Indian Language Bible Word Collections
Psalms 121:5
Psalms Chapters
Psalms 121 Verses
Books
Old Testament
New Testament
Bible Versions
English
Tamil
Hebrew
Greek
Malayalam
Hindi
Telugu
Kannada
Gujarati
Punjabi
Urdu
Bengali
Oriya
Marathi
Assamese
Books
Old Testament
New Testament
Psalms Chapters
Psalms 121 Verses
1
|
زبُور 121میَں اپنی آنکھیں پہاڑ کی طرف اُٹھاؤں گا میری کُمک کہاں سے آئے گی؟ |
2
|
میری کُمک خُداوند سے ہے جِس نے آسمان اور زمین کو بنایا ۔ |
3
|
وہ تیرے پاؤں کو پھسلنے نہ دیگا۔ تیرا مُحافظ اُنگھنے کانہیں۔ |
4
|
دیکھ! اِسرؔائیل کو مُحافظ نہ اُنگھیگا نہ سوئیگا۔ |
5
|
خُداوند تیرا مُحافظ ہے خُداوند تیرے دہنے ہاتھ پر تیرا سائبان ہے۔ |
6
|
نہ آفتاب دِن کو تجھے ضرر پہنچائیگا نہ ماہتاب رات کو۔ |
7
|
خُداوند ہر بلا سے تجھے محفوظ رکھے گا۔ اور تیری جان کو محفوظ رکھیگا۔ |
8
|
خُداوند تیری آمدورفت میں اب سے ہمیشہ تک تیری حفاظت کریگا۔ |