1
|
ہما رے خُدا کے شہر میں ۔ اپنے کوِہ مقُدس پر خُدا وند بُزرگ اور بے ستا ُیش کے لالٔق ہے۔ |
2
|
شِمال کی جانب کوہِ صیُون جو بڑے بادشاہ کا شہر ہے۔ وہ بلندی میں خوشنما اور تمام زمین کا فخر ہے۔ |
3
|
اُس کے محؑلوں میں خُدا پناہ مانا جاتاہے۔ |
4
|
کیونکہ دیکھو!بادشاہ اکھٹے ؑ ہوےٗ۔ وہ مل کرگزُرے ۔ |
5
|
وہ یکھ کر دنگ ہو گےؑ۔وہ گھبرا کر بھا گے۔ |
6
|
وہاں کپکپی نے اُنکو ٓاوبایااوراَیسےدردنے جَیسادردِزہِ۔ |
7
|
توُُ پوُربی ہوا سے ترسِیس کے جہازوں کو توڑڈالتاہے۔ |
8
|
لشکروں کے شہر خُداوند کے شہر میں یعنی اپنے خُداکے شہر میں جیِسا ہم نے سنا تھا وَیسا ہی ہم نے دیکھا ۔خُداہمیشہ اُسے بر قراررکھے گا۔ |
9
|
اَے خُدا تیری ہیکل کے اندرہم نے تیر ی شفقت پر غور َ کیا ہے۔ |
10
|
اَے خُدا !جیسا تیرا نام ہے ۔ وُیسی ہی تیری سِتایش زمین کی اِنتہا تک ہے ۔تیرادہناہاتھ صداقت سے معُمور ہے ۔ |
11
|
تیرے کے سبب سے کوُہ صیُون زشادمان ہو یہوُادہ کی بیٹیاں خو شی مناُ ٔ ئیں ! |
12
|
صیُون کے گِرد پھرو اوراُسکا طواف کرو۔ اُسکے بُرجوں کو گِنو۔ |
13
|
اُسکی شہر پناہ کو خُو ب دیکھ لو۔ اُسکے محلؑوں پر غورکرو۔تاکہ تمُ ٓانے والی نسل کو اُسکی خبرردے سکو |
14
|
کیونکہ یہی خُدا ابداُ لاہماراخُداہے۔یہی موت تک ہمارا ہادی رہیگا۔ |
Psalms 48:5 Gujarati Language Bible Words basic statistical display
COMING SOON ...