Indian Language Bible Word Collections
Psalms 93:3
Psalms Chapters
Psalms 93 Verses
Books
Old Testament
New Testament
Bible Versions
English
Tamil
Hebrew
Greek
Malayalam
Hindi
Telugu
Kannada
Gujarati
Punjabi
Urdu
Bengali
Oriya
Marathi
Assamese
Books
Old Testament
New Testament
Psalms Chapters
Psalms 93 Verses
1
|
خُداوند سطلنت کرتا ہے۔ وہ شوکت سے مُلبس ہے۔ کُداوند قدرت سے مُلبس ہے۔وہ اُس سے کمر بستہ ہے۔اِسلئے جہان قائم ہے اور اُسے جُنبش نہیں۔ |
2
|
تیرا تخت قدیم سے قائم ہے۔ تُو ازل سے ہے۔ |
3
|
سَیلابوں نے شور مچا رکھا ہے۔سَیلاب موجزن ہیں۔ |
4
|
بھروں کی ااواز سے سُمندر کی زبردست موجوں سے بھی خُداوند بُلند و قادِر ہے۔ |
5
|
تیری شہادتوں بالکُل سچّی ہیں۔ اَے خُداوند ! ابدُآلاباد کے لئے قُدُوسیِت تیرے گھر کو زیبا ہے۔ |