Bible Languages

Indian Language Bible Word Collections

Bible Versions

Books

2 Samuel Chapters

2 Samuel 22 Verses

Bible Versions

Books

2 Samuel Chapters

2 Samuel 22 Verses

1 جب خُداوند نے داؔؤد کو اُسکے سب دشمنوں اور ساؔؤل کے ہاتھ سے رہائی دی تو اُس نے خُداوند کے حُضور اِس مضمون کا گیت سُنایا۔
2 وہ کہنے لگا:۔
3 خُدا میری چٹان ہے۔ مَیں اُسی پر بھروسا رکھُونگا۔
4 مَیں خُداوند کو جو سِتایش کے لائق ہے پُکارُونگا۔
5 کیونکہ مَوت کی مَوجوں نے مجھے گھیرا۔
6 پاتال کی رسّیاں میرے چَوگرِد تھیں ۔
7 اپنی مُصِیبت میں مَیں نے خُداوند کو پُکارا۔
8 تب زمین ہل گئی اور کانب اُٹھی
9 اُسکے نتھنوں سے دُھواں اُٹھا
10 اُس نے آسمانوں کو بھی جُھکا دیا اور نیچے اُتر آیا
11 وہ کروبی پر سوار ہر کر اُڑا
12 اور اُس نے اپنے چَوگرد تاریکی کو اور پانی کے اِجتماع
13 اُس جھلک سے جو اُسکے آگے آگے تھی
15 اُس نے تیر چلا کر اُنکو پراگندہ کیا۔
16 تب خُداوند کی ڈانٹ سے۔
18 اُس نے اُوپر سے ہاتھ بڑھا کر مجھے تھام لیا۔
19 وہ میری مُصیبت کے دِن مجھ پر آپڑے
20 وہ مجھے کُشادہ جگہ میں نکال بھی لایا۔
21 خُداوند نے میری راستی کے مُوافِق مجھے جزا دی
22 کیونکہ مَیں خُداوند کی راہوں پر چلتارہا

2-Samuel 22:7 Urdu Language Bible Words basic statistical display

COMING SOON ...

×

Alert

×