Indian Language Bible Word Collections
2 Samuel 22:31
2 Samuel Chapters
2 Samuel 22 Verses
Books
Old Testament
New Testament
Bible Versions
English
Tamil
Hebrew
Greek
Malayalam
Hindi
Telugu
Kannada
Gujarati
Punjabi
Urdu
Bengali
Oriya
Marathi
Assamese
Books
Old Testament
New Testament
2 Samuel Chapters
2 Samuel 22 Verses
1
|
جب خُداوند نے داؔؤد کو اُسکے سب دشمنوں اور ساؔؤل کے ہاتھ سے رہائی دی تو اُس نے خُداوند کے حُضور اِس مضمون کا گیت سُنایا۔ |
3
|
خُدا میری چٹان ہے۔ مَیں اُسی پر بھروسا رکھُونگا۔ |
4
|
مَیں خُداوند کو جو سِتایش کے لائق ہے پُکارُونگا۔ |
5
|
کیونکہ مَوت کی مَوجوں نے مجھے گھیرا۔ |
6
|
پاتال کی رسّیاں میرے چَوگرِد تھیں ۔ |
7
|
اپنی مُصِیبت میں مَیں نے خُداوند کو پُکارا۔ |
8
|
تب زمین ہل گئی اور کانب اُٹھی |
9
|
اُسکے نتھنوں سے دُھواں اُٹھا |
10
|
اُس نے آسمانوں کو بھی جُھکا دیا اور نیچے اُتر آیا |
11
|
وہ کروبی پر سوار ہر کر اُڑا |
12
|
اور اُس نے اپنے چَوگرد تاریکی کو اور پانی کے اِجتماع |
13
|
اُس جھلک سے جو اُسکے آگے آگے تھی |
15
|
اُس نے تیر چلا کر اُنکو پراگندہ کیا۔ |
16
|
تب خُداوند کی ڈانٹ سے۔ |
18
|
اُس نے اُوپر سے ہاتھ بڑھا کر مجھے تھام لیا۔ |
19
|
وہ میری مُصیبت کے دِن مجھ پر آپڑے |
20
|
وہ مجھے کُشادہ جگہ میں نکال بھی لایا۔ |
21
|
خُداوند نے میری راستی کے مُوافِق مجھے جزا دی |
22
|
کیونکہ مَیں خُداوند کی راہوں پر چلتارہا |