Indian Language Bible Word Collections
1 Chronicles 8:6
1 Chronicles Chapters
1 Chronicles 8 Verses
Books
Old Testament
New Testament
Bible Versions
English
Tamil
Hebrew
Greek
Malayalam
Hindi
Telugu
Kannada
Gujarati
Punjabi
Urdu
Bengali
Oriya
Marathi
Assamese
Books
Old Testament
New Testament
1 Chronicles Chapters
1 Chronicles 8 Verses
1
|
اور بینمین سے اُسکا پہلوٹھا بالع پیدا ہوا ۔ دُوسرا اشبیل تیسرا اخرؔخ ۔ |
2
|
چوتھا نُوحہ اور پانچواں ۔ |
3
|
اور بالع کے بیٹے اذار اور جیرا اور ابیہود ۔ |
4
|
اور ابیسوع اور نمعان اور اخوح۔ |
5
|
جیراؔ اور سفُوفان اور حُورام تھے۔ |
6
|
اور اہُود کے بیٹے یہ ہیں یہ جبع کے باشندوں کے درمیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور اِن ہی کو اسیر کرکے مناحت کو لے گئے تھے۔ |
7
|
یعنی نعمان اور اخیاہ اور جیرا۔ یہ اِنکو اِسیر کرکے لے دیا تھا اور اُس سے عُز ّا اور اخیحود پیدا ہُوئے۔ |
8
|
اور سحریم سے موآب کے مُلک مین اپنی دونوں بیویوں حُوسیم اور بعراہ کو چھوڑ دینے کے بعد لڑکے پیدا ہُوئے ۔ |
9
|
اور اُسکی بیوی ہُودس کے بطن سے یُوباب اور ضِبیہ اور میساؔ اور ملکام ۔ |
10
|
اور بعُوض اور سکیاہ اور مرمہ پیدا ہُوئے ۔ یہ اُسکے بیٹے تھے جو آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔ |
11
|
اور حُوسیم سے ابیطوب اور الفعل پیدا ہُوئے ۔ |
12
|
اور بنی افؑل عؔبر اور مشعام اور سامر تھے۔ اِسی نے اُونو اور لُد اور اُسکے دیہات کو آباد کیا۔ |
13
|
اور بریعہ اور سمعہ بھی جو ایّلون کے باشندوں کے درمیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور جنہوں نے جات کے باشندوں کو بھگا دِیا۔ |
14
|
اور اخیو ۔ شاشق اور یریموت۔ |
15
|
اور زبدیاہ اور عراد اور عدر ۔ |
16
|
اوعر میکاایل اور اِسفاہ اور یُوخاجوبنی بریعہ ہیں ۔ |
17
|
اور زبدیاہ اور مُسلا م اور حزقی اور حبر ۔ |
18
|
اور یسمری اور یزلیاہ اور یُوباب جو بنی الفعل ہیں۔ |
19
|
اور یقیم اور زِکری اور زبدی ۔ |
20
|
اور العینی اور ضلتی اور الئیل ۔ |
21
|
اور عدایاہ اور برایاہ اور سمرات جو بنی سمعی ہیں ۔ |
22
|
اور اِسفان اور عؔبِر اور الئیل ۔ |
23
|
اور عبدون اور زِکری اور حنان۔ |
24
|
اور حنانیاہ اور عیلام اور عنتوتیاہ۔ |
25
|
اور یفدیاہ اور فنوُایل جو بنی شاشق ہیں ۔ |
26
|
اور سمسری اور شحاریاہ اور عتالیاہ ۔ |
27
|
اور یعر سیاہ اور الیاہ اور زِکری جو بنی یروحام ہیں ۔ |
28
|
یہ اپنی پشتوں میں آبائی خاندانوں ک سردار اور رئیس تھے اور یروشلیم میں رہتھے تھے۔ |
29
|
اور جبعون میں جبعون کا باپ رہتا تھا جسکی بیعوی کا نام معکہ تھا۔ |
30
|
اور اُسکا پہلوٹھا بیٹا عبدون اور صور ااور قیس اور بعل اور ندب ۔ |
31
|
اور جدور اور اخیور اور زکر۔ |
32
|
اور مقلوت سے سِماہ پیدا ہُوا اور وہ بھی اپنے بھائیوں کے ساتھ یروشلیم میں اپنے بھائیوں کے سامنے رہتے تھے۔ |
33
|
اور نیر سے قیس پیدا ہُوا اور قیس سے ساؤل پیدا ہوا اور ساؤل سے یہونتن اور مِلکیشوع اور ابینداب اور اشبعل پیدا ہُوئے۔ |
34
|
اور یہوُنتن کا بیٹا مریبعل تھا اور مریبعل سے میکاہ پیدا ہُوا۔ |
35
|
اور بنی میکاہ فیتو ں اور ملک اور تاریع اور آخز تھے۔ |
36
|
اور آخز سے یُہوعدہ پیدا ہُوا اور یُہوعدہ سے علمت اور عزماوت اور زِمری پیدا ہوئے اور زمری سے موضا پیدا ہُوا ۔ |
37
|
اور موضا سے بنعہ پیدا ہوا ۔ بنعہ کا بیٹا رافعہ ۔ رافعہ کا بیٹا الیعسہ اور الیعسہ کا بنٹا اصیل۔ |
38
|
اور اصیل کے چھےبیٹے تھے جنکے نام یہ ہیں ۔ عزریقام بوکُرو اور اِسمعیل اور سگریاہ اور عبدیاہ اور حنان۔ یہ سب اصیل کے بیٹے تھے۔ |
39
|
اور اُسکے بھائی عیشق کے بیٹے یہ ہیں ۔ اُسکا پہلوٹھا اَولام ۔ دُوسرا یعوس ۔ تیسرا الیفلط ۔ |
40
|
اور اَولام کے بیٹے زبردست سُورما اور تیرانداز تھے اور اُسکے بہت سے بیتے اور پوتے تھے جو دیڑھ سَو تھے یہ سب بنی بنیمین میں سے تھے۔ |