Indian Language Bible Word Collections
1 Chronicles 16:41
1 Chronicles Chapters
1 Chronicles 16 Verses
Books
Old Testament
New Testament
Bible Versions
English
Tamil
Hebrew
Greek
Malayalam
Hindi
Telugu
Kannada
Gujarati
Punjabi
Urdu
Bengali
Oriya
Marathi
Assamese
Books
Old Testament
New Testament
1 Chronicles Chapters
1 Chronicles 16 Verses
1
سو وہ خُدا کے صندوق کو ہے آئے اور اُسے اُس خَیمہ کے بیچ میں جو داؤد نے اُسکے ل۴ے کھڑا کیا تھا رکھاّ اور سوختنی قُربانیاں اور سلامتی کی قُربانیاں خُدا کے حُضُور چڑھائیں ۔
2
اور جب داؤد سوختنی قپربانی اور سلامتی کی قُربانیاں چڑھا چُکا تو اُس نے خُداوند کے نام سے لوگوں کو برکت دی۔
3
اور اُس نے سب اِسرائیلی لوگوں کو کیا مرد کیا عورت ایک ایک روٹی اور ایک ٹکڑا گوشت اور کشِمشِ کی ایک ایک ٹکیا دی۔
4
اور اُس نے لاویوں میں سے بعضوں کو مقُررّ کیا کہ خُداوند کے صندُوق کے آگے خدمت کریں اور خُداوند اِسرائیل کے خُدا کا ذِکر اور شُکر اور اُسکی حمد کریں ۔
5
اوّل آسف اور اُسکے بعد زکریاہ اور یعی ایل اور سمیرا موت اور یحیئیل اور متِتّیاہ اور الیاب اور بنایاہ اور عوبیدادوم اور یعی ایل ستار اور بربط کے ساتھ اور ؤسف جھانجھوں کو زور سے بجاتا ہوا۔
6
اور بنایاہ اور یحزیئیل کاہن سدا تُرہیوں کے ساتھ خُدا کے عہد کے صندُوق کے آگے رہا کریں۔
7
پہلے اُسی دن داؤد نے یہ ٹھہرایا کہ خُداوند کا شُکر آسف اور اُسکے بھائی بجالایا کریں۔
8
خُداوند کی شُکر گُذاری کرو۔ اُس سے دُعا کرو۔
9
اُسکے حُضُور گاؤد ۔ اُسکی مدح سرائی کر۔
10
اُسکے پاک نام پر فخر کرو۔
11
تمُ خدُاوند اور اپسکی قوت کے طالب رہو
12
تُم اُسکے عجیب کاموں کو جو اُس نے کئے ۔
13
اَے اُسکے بندہ اِسرائیل کی نسل!
14
وہ خُدواند ہمارا خُدا ہے۔
15
سدا اُسکے عہد کو یاد رکھو
16
اُسی عہد کو جا اُس نے ابرہام سے باندھا
17
جسے اُس نے یعقوب کے لئے آئین کے طور پر اور اِسرائیل کے لئے ابدی عہد کے طور پر قائیم کیا۔
18
یہ کہکر کہ میَں کنعان کا مُلک تجھ کو دُونگا۔
19
اُس وقت تُم شُمار میں تھوڑے تھے
20
وہ ایک قوم سے دُوسری قوم میں اور ایک مملکت سے دوسری مملکت میں پھرتے رہے۔
21
اُس نے کسی شخص کو اُ ن پر ظلہم کرنے نہ دِیا بلکہ اُنکی خاطرِ بادشاہوں کو تنبیہ کی۔
22
کہ تُم میرے ممسوُحوں کو نہ چھُوؤ
23
اَے سب اہل زمین! خُداوند کے حُضور گاؤ
24
قوموں میں اُسکے جلال کا
25
کیونکہ خُداوند بُزرگ اور نہایت ستِایش کے لائق ہے۔
26
اِسلئے کہ اور قَوموں کے سب معبود محض بت ہیں ۔
27
عظمت اور جلال اُسکے حضور میں ہیں