1 | خُداوند سطلنت کرتا ہے۔ وہ شوکت سے مُلبس ہے۔ کُداوند قدرت سے مُلبس ہے۔وہ اُس سے کمر بستہ ہے۔اِسلئے جہان قائم ہے اور اُسے جُنبش نہیں۔ |
---|
2 | تیرا تخت قدیم سے قائم ہے۔ تُو ازل سے ہے۔ |
---|
3 | سَیلابوں نے شور مچا رکھا ہے۔سَیلاب موجزن ہیں۔ |
---|
4 | بھروں کی ااواز سے سُمندر کی زبردست موجوں سے بھی خُداوند بُلند و قادِر ہے۔ |
---|
5 | تیری شہادتوں بالکُل سچّی ہیں۔ اَے خُداوند ! ابدُآلاباد کے لئے قُدُوسیِت تیرے گھر کو زیبا ہے۔ |
---|