1
|
اَے خُدا مجھُ پر رحم فرما کیونکہ اِنسان مجھُے نکلنا چاہتا ہے ۔ وہ دِن پھر لڑکر مجھُے ستاتا ہے ۔ |
2
|
میر ے دُشمن دِن بھر مجھے نگلنا چا ہتے ہیں ۔ کیو نکہ جوُ غُرور کر کے مجھُ سے لڑ تے ہیں ۔ |
3
|
جِسں وقت مجھے ڈر لگے گا۔ میَں تجھ پر تُو کل کرُوں گا ۔ |
4
|
میر ا فخر خُدا پر اور اُسکے کلام پر ہے ۔ میرا تُو کل خُدا پر ہے ۔ میں ڈر نے کا نہیں ۔بشر میرا کیا کر سکتا ہے ؟ |
5
|
وہ ِن بھر میر ی باتوں کو مر وڑ تے رہتے ہیں ۔ اُن کے خیال سراسر یہی ہیں کہ سے بدی کر یں ۔ |
6
|
وہ اکٹھے ہو کر چھپ جاتے ہیں ۔ وہ میر ے نقش قدم کو دیکھتے بھالتے ہیں ۔ کیو نکہ وہ میری جان کی گھات میں ہیں ۔ |
7
|
کیا وہ بدکار ی کر کے بچ جائے گے ؟ اَے خُدا قہر میں اُمتوں کو گرا دے ۔ |
8
|
میر ی آورگی کا حساب رکھتا ہے ۔ میر ے آنسُووںکو میر ے اپنے مشکِیزہ میں رکھ لے ۔ کیا وہ تیر ی کتا ب میں مند رج نہیں ہیں ؟ |
9
|
تب تُو جسں دِ ن میں فریاد کر وُں گا میر ے دُشمن پسپا ہو نگے مجھُے یہ معُلوم ہے کہ خُدا میر ی طر ف ہے ۔ |
10
|
میرا فخر خُدا پر اور اُس کے کلا م پر ہے ۔ |
11
|
میرا تُوکل خُدا پر ہے ۔میَں ڈر نے کا نہیں ۔ا نسان میر ا کیا کر سکتا ہے ؟ |
12
|
اَے خُدا !تیری مِنتیں مجھ پر ہیں۔میَں تیر ے حضُور شُکر گُزاری کی قُر بانیا ں گُزرانُو ں گا ۔ |
13
|
کیو نکہ تُو نے میر ی جان کو مو ت سے چُھڑایا۔کیا تُو نے میر ے پاوؑں کو پِھسلنے سے نہیں بچایا تاکہ میں خُدا کے سامنے زِ ندوں کے نُور میں چُلو ں ؟ |
Psalms 56:10 Gujarati Language Bible Words basic statistical display
COMING SOON ...