English Bible Languages

Indian Language Bible Word Collections

Bible Versions

English

Tamil

Hebrew

Greek

Malayalam

Hindi

Telugu

Kannada

Gujarati

Punjabi

Urdu

Bengali

Oriya

Marathi

Assamese

Books

Amos Chapters

Amos 4 Verses

1 اے بسن کی گایو جو کوہ سامریہ پر رہتی ہو اور غریبوں کوستاتی اور مسکینوں کو کُچلتی اور اپنے مالکوں سے کہتی ہو لاو ہم پیں تم یہ بات سُنو۔
2 خُداوند خُدا نے اپنی پاکیزگی کی قسم کھائی ہے کہ تُم پر وہ دن آئیں گے جب تم کو آنکڑیوں سے اور تمہاری اولاد کوشستوں سے کھینچ لے جائیں گے۔
5 اور شُکر گزاری کا ہدیہ خمیر کے ساتھ آگ پر گُزرانو اور رضا کی قربانی کا اعلان کرو اور اُس کو مشہُور کرو کیونکہ اے نبی اسرائیل یہ سب کام تم کو پسند ہیں خُداوند خُدا فرماتا ہے۔
7 اور اگرچہ میں نے مینہ کو جب کہ فصل پکنے میں تین مہینے باقی تھے تم سے روک لیا اور ایک شہر پر برسایا اور دُوسرے سے روک رکھا ایک قطعہ زمین پر برسا اور دُوسرا قطعہ بارش نہ ہونے کے باعث سوکھ گیا۔
8 اور دو تین بستیاں آوارہ ہو کر ایک بستی میں آئیں تاکہ لوگ پانی پیں پروہ آسودہ نہ ہوئے تو بھی تم میری طرف رجوع نہ لائے خُداوند فرماتا ہے۔
9 پھر میں نےتم پر بادسموم اور گیروئی کی آفت بیجھی اور تمہارے بے شمار باغ اور تاکستان اور انجیر اور زیتون کے درخت ٹڈیوں نے کھا لے تو بھی میری طرف رجوع نہ لائے خُداوند فرماتا ہے ۔
×

Alert

×